لاہور۔4 اپریل (اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز باﺅلر محمد آصف کی والدہ منگل کی صبح آبائی گاﺅں ماچھیکے شیخوپورہ میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کی میت کو دیکھ کر محمد آصف آب دیدہ اور غمزدہ ہوگئے۔ عزیز و اقارب اور دوستوں نے محمد آصف کو صبر کی تلقین کی۔ محمد آصف کی والدہ مرحومہ کی رسم قل (آج) بدھ کی صبح ماچھیکے شیخوپورہ میں ادا …
قومی کرکٹر محمد آصف کی والدہ انتقال کر گئیں، رسم قل آج ہوگی

مزید خبریں
لاہور۔4 اپریل (اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز باﺅلر محمد آصف کی والدہ منگل کی صبح آبائی گاﺅں ماچھیکے شیخوپورہ میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کی میت کو دیکھ کر محمد آصف آب دیدہ اور غمزدہ ہوگئے۔ عزیز و اقارب اور دوستوں نے محمد آصف کو صبر کی تلقین کی۔ محمد آصف کی والدہ مرحومہ کی رسم قل (آج) بدھ کی صبح ماچھیکے شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔








