اسلام آباد ۔ 29جون (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہا ہے کہ قومیکرکٹ ٹیم افغانستان کے ساتھ کرکٹ میچ کو عوام کی توقعات کے مطابق کھیل کرکامیابی حاصل کرے گی۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہا?س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی دونوں میچز میں کارکردگی شاندار ہے اس کارکردگی کی بنیاد پر آج افغاستان …
قومی کرکٹ ٹیم افغانستان کے ساتھ کرکٹ میچ کو عوام کی توقعات کے مطابق کھیل کرکامیابی حاصل کرے گی، صاحبزاداہ محبوب سلطان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29جون (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہا ہے کہ قومیکرکٹ ٹیم افغانستان کے ساتھ کرکٹ میچ کو عوام کی توقعات کے مطابق کھیل کرکامیابی حاصل کرے گی۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہا?س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی دونوں میچز میں کارکردگی شاندار ہے اس کارکردگی کی بنیاد پر آج افغاستان کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 1992ئ کے ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں مثالی تھی اسی طرح کی کارکردگی کی عوام افغانستان کے خلاف میچ میں قومی ٹیم سے توقع رکھتے ہیں۔








