اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلامک گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 32 مرد اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیں کوچ جدید …
قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلامک گیمز کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 32 مرد اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیں کوچ جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں








