قوم نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 23اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ قوم نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مخالفین کا " گیٹ نواز شریف آپریشن " بری طرح ناکام ہو گیا۔ اتوار کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوامی طاقت کی باتیں کرنے والوں کو وقت آنے پر دکھائیں گے کہ عوامی طاقت کیا ہوتی …

اسلام آباد ۔ 23اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ قوم نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مخالفین کا ” گیٹ نواز شریف آپریشن ” بری طرح ناکام ہو گیا۔ اتوار کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوامی طاقت کی باتیں کرنے والوں کو وقت آنے پر دکھائیں گے کہ عوامی طاقت کیا ہوتی ہے۔پیپلز پارٹی پہلے اپنا کچرا صاف کرے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایمپائر کی انگلی اٹھنے کی باتیں کرتے رہے اور ایمپائر عمران خان سے ہاتھ کر گیا۔

Leave a Reply