قوم کسی بھی بیرونی جارحیت سے نمٹنے کےلئے متحد ہے وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم کسی بھی بیرونی جارحیت سے نمٹنے کےلئے متحد ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کیپٹن جنید حفیظ شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر کہی۔ انہوں نے شہید کیپٹن کے اعلی ٰ درجات کےلئے دعا کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کیپٹن جنید کی …

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم کسی بھی بیرونی جارحیت سے نمٹنے کےلئے متحد ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کیپٹن جنید حفیظ شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر کہی۔ انہوں نے شہید کیپٹن کے اعلی ٰ درجات کےلئے دعا کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کیپٹن جنید کی شہادت رائیگاں نہیں جائی گی۔

Leave a Reply