لائبیریا میں غیرقانونی شکار پر تین غیرملکی کشتیوں کو قبضے میں لے لیا گیا

مونروویا ۔ 28 فروری (اے پی پی) لائبیریا کے سمندری حدود میں غیر قانونی شکار پر تین غیرملکی کشتیوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق کوسٹ گارڈز کے ایک ترجمان نے بتایا ان کشتیوں میں سوار ماہی گیر غیر قانونی طور پر سی شیپرڈ میں مچھلیوں کا شکار کررہے تھے ۔ گرفتار ہونے والے افرا دمیں دوکا تعلق گھانا سے بتایا گیاہے جبکہ تیسرے شخص کی …

مونروویا ۔ 28 فروری (اے پی پی) لائبیریا کے سمندری حدود میں غیر قانونی شکار پر تین غیرملکی کشتیوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق کوسٹ گارڈز کے ایک ترجمان نے بتایا ان کشتیوں میں سوار ماہی گیر غیر قانونی طور پر سی شیپرڈ میں مچھلیوں کا شکار کررہے تھے ۔ گرفتار ہونے والے افرا دمیں دوکا تعلق گھانا سے بتایا گیاہے جبکہ تیسرے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply