لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔30 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر125 اور برائلر گوشت193 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن97روپے میںفروخت ہوئے۔