لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔14 جون(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر149 اور برائلر گوشت228 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن75روپے میںفروخت ہوئے۔

Leave a Reply