لاہور۔9 جون (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزاشیائے خورو نوش کے بھاﺅکچھ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا105 سے 110 روپے فی کلو ، چینی55 سے 56 روپے اور گڑ75 سے 80 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ، اسی طرح سفید چنا 145 سے 149 روپے، سیاہ چنا105 روپے ، دال چنا 116 روپے ، مونگ ثابت100 ،دال مونگ دھلی ہوئی88سے 100 …
لاہور، مقامی مارکیٹ میں اشیائے خورو نوش کے بھاﺅ

مزید خبریں
لاہور۔9 جون (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزاشیائے خورو نوش کے بھاﺅکچھ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا105 سے 110 روپے فی کلو ، چینی55 سے 56 روپے اور گڑ75 سے 80 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ، اسی طرح سفید چنا 145 سے 149 روپے، سیاہ چنا105 روپے ، دال چنا 116 روپے ، مونگ ثابت100 ،دال مونگ دھلی ہوئی88سے 100 روپے،ماش ثابت 140 سے 150 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 170روپے اور بیسن 115 سے 120 روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔








