لاہورسمیت ملک کے اکژ مقا ما ت پر مو سم خشک رہنے کا امکان

لاہور۔19 مارچ(اے پی پی ) محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بائی دارا لحکو مت لاہورسمیت ملک کے اکژ مقا ما ت پر مو سم خشک رہے گا جبکہ اسلام آباد اور با لا ئی پنجا ب کے مختلف حصوںمیںتیز ہوائوں اور گرج چمک کے سا تھ بارش کا امکا ن ہے،اس کے سا تھ سا تھ مری، گلگت ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت …

لاہور۔19 مارچ(اے پی پی ) محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بائی دارا لحکو مت لاہورسمیت ملک کے اکژ مقا ما ت پر مو سم خشک رہے گا جبکہ اسلام آباد اور با لا ئی پنجا ب کے مختلف حصوںمیںتیز ہوائوں اور گرج چمک کے سا تھ بارش کا امکا ن ہے،اس کے سا تھ سا تھ مری، گلگت ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میںموسم خشک رہے گا۔ تر جما ن کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران با لا ئی پنجا ب، کشمیر کے اضلاع اور ا سلا م آ با د میں موسم خشک رہا ۔