لاہور۔19 اگست(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابق چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنے95 ، دال چنا 105روپے سے110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 108روپے فی کلو تک …
لاہور میں اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

مزید خبریں
لاہور۔19 اگست(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابق چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنے95 ، دال چنا 105روپے سے110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 108روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔








