لاہور۔19 اگست(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری کردہ نرخوں کے مطابق امرود 48سے 50روپے، کیلا60سے62 روپے فی درجن آڑو 65تا 67 روپے اور آم چونسہ 96 تا98 روپے فی کلو فروخت کے حساب سے ہوا۔
لاہور میں پھلوں کے نرخ

مزید خبریں