لاہور ہائیکورٹ،آئی جی اور سی سی پی او سےپتنگ بازی کے دوران شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے حفاظتی اقدامات بارے رپورٹ طلب

لاہور۔5جنوری (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی کی اجازت اور کائٹ فلائنگ آرڈیننس2025 کے خلاف دائر درخواست پر آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے حفاظتی اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس ملک اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے چیئرمین کی دائر درخواست پر سماعت کی۔

مزید خبریں