غزہ ۔ 9 جون(اے پی پی) فلسطین کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے نئے وزیر دفاع کو مشرق وسطی کے امن کے لیے سنگیں خطرہ قرار دیا ہے۔سپوٹنک نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ اویگدر لبر مان کے ماضی کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ اسرائیل کے وزیر دفاع کے طور پر ان کا تقرر مشرق وسطی کے امن کے لیے …
لبر مان کا تقرر مشرق وسطی کے امن کے لیے خطرہ ہے، فلسطینی وزیر خارجہ
غزہ ۔ 9 جون(اے پی پی) فلسطین کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے نئے وزیر دفاع کو مشرق وسطی کے امن کے لیے سنگیں خطرہ قرار دیا ہے۔سپوٹنک نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ اویگدر لبر مان کے ماضی کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ اسرائیل کے وزیر دفاع کے طور پر ان کا تقرر مشرق وسطی کے امن کے لیے ایک المیہ ہے۔اسرائیلی حکومت نے حال ہی میں اویگدر لیبر مین کو اسرائیل کا وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی ہے









