لوگر اورننگرہارمیں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک ،

کابل ۔ یکم جنوری (اے پی پی)افغانستان کے وسطی صوبہ لوگر اورننگرہارمیں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے،شمالی صوبہ جوزجان میں بم دھماکے میں حکومت کے حامی لشکر کے تین ارکان ہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ گزشتہ روز وسطی صوبہ لوگر اورننگرہارمیں تشدد کے دو الگ الگ …

کابل ۔ یکم جنوری (اے پی پی)افغانستان کے وسطی صوبہ لوگر اورننگرہارمیں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے،شمالی صوبہ جوزجان میں بم دھماکے میں حکومت کے حامی لشکر کے تین ارکان ہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ گزشتہ روز وسطی صوبہ لوگر اورننگرہارمیں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply