لکی سیمنٹ کو ماحولیات ، صحت ، تحفظ اور سکیورٹی ایوارڈ سے نوازا گیا اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) لکی سیمنٹ لمیٹڈ کو ماحولیات ، صحت ، تحفظ اور سکیورٹی ایوارڈ 2016ءسے نوازا گیا ہے ۔ لکی سیمنٹ کے جاری بیان کے مطابق کمپنی کو دی پروفیشنل نیٹ ورک (ٹی پی این) کے زیرانتظام صنعتی شعبہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور کمپنی میں تحفظ وسلامتی …
لکی سیمنٹ کو ماحولیات ، صحت ، تحفظ اور سکیورٹی ایوارڈ سے نوازا گیا
لکی سیمنٹ کو ماحولیات ، صحت ، تحفظ اور سکیورٹی ایوارڈ سے نوازا گیا
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) لکی سیمنٹ لمیٹڈ کو ماحولیات ، صحت ، تحفظ اور سکیورٹی ایوارڈ 2016ءسے نوازا گیا ہے ۔ لکی سیمنٹ کے جاری بیان کے مطابق کمپنی کو دی پروفیشنل نیٹ ورک (ٹی پی این) کے زیرانتظام صنعتی شعبہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور کمپنی میں تحفظ وسلامتی کامقصد صنعتی شعبہ میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے اور کمپنی میں تحفظ و سلامتی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس کامقصد صنعتی اداروں کی ایچ ایچ ای اداروں کے درمیان تحفظ و سلامتی کے اقدامات کے حوالے سے مقابلہ کی فضا پیدا کرنا ہے جس سے صنعتی کارکردگی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔









