اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرم الحق کو سیکرٹری وزارت دفاع تعینات کردیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرم الحق کی بطور سیکرٹری تقرری کی مدت دو سال ہوگی وہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ قمرالحسن شاہ کے کنٹریکٹ کی مدت مکمل ہونے کے بعد 25 اگست کو سیکرٹری وزارت دفاع کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرم الحق کو سیکرٹری وزارت دفاع تعینات کر دیا گیا

مزید خبریں