ماحولیاتی تبدیلیاں تباہ کن ثابت ہو رہی ہیں، انٹونیوگوٹرش

اقوام متحدہ ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوٹیرش نے حالیہ دونوں میں قدرتی آفات کا شکار ہونے والے ممالک کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کے کئی خطے متاثر ہو رہے ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ عالمی برداری ایسی آفات سے متاثر ہونے والے خطوں یعنی ٹیکساس، بنگلہ دیش، …

اقوام متحدہ ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوٹیرش نے حالیہ دونوں میں قدرتی آفات کا شکار ہونے والے ممالک کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کے کئی خطے متاثر ہو رہے ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ عالمی برداری ایسی آفات سے متاثر ہونے والے خطوں یعنی ٹیکساس، بنگلہ دیش، بھارت، نیپال اور سیرالیون کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply