اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) مارچ 2018ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 69.19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ءمیں مارچ کے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 232.7 ملین ڈالر تک بڑھ گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مارچ 2017ءکے دوران چاول کی برآمدات سے 137.5 ملین ڈالر کا …
مارچ کے دوران چاول کی برآمدات میں 69.19 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) مارچ 2018ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 69.19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ءمیں مارچ کے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 232.7 ملین ڈالر تک بڑھ گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مارچ 2017ءکے دوران چاول کی برآمدات سے 137.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔








