مارچ کے دوران چاول کی برآمدات میں 81.03 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں مارچ 2018ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 81.03 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2018ءکے دوران چاول کی برآمدات 26 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ مارچ 2017ءکے برآمدات 14 ارب روپے ریکارڈ کی گئی تھیں