بیجنگ ۔ یکم اپریل (اے پی پی) ویلز کے کیوئسٹ اور دو مرتبہ کے سابق عالمی چیمپئن مارک ولیمز فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چائنہ اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے، ولیمز نے سیمی فائنل میں حریف ایرانی کیوئسٹ حسین وفائی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-1 فریمز سے شکست دی۔ چائنہ اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ویلز کے کیوئسٹ مارک ولیمز نے عمدہ …
مارک ولیمز چائنہ اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
بیجنگ ۔ یکم اپریل (اے پی پی) ویلز کے کیوئسٹ اور دو مرتبہ کے سابق عالمی چیمپئن مارک ولیمز فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چائنہ اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے، ولیمز نے سیمی فائنل میں حریف ایرانی کیوئسٹ حسین وفائی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-1 فریمز سے شکست دی۔ چائنہ اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ویلز کے کیوئسٹ مارک ولیمز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرانی کیوئسٹ حسین کو 1 کے مقابلے میں 6 فریمز سے ہرا کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔








