نیویارک ۔ 18 اگست (اے پی پی) روس کی گولڈن گرل اور پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن ماریا شرا پووا کو رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے مین ڈرا کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی، شرا پووا ڈوپننگ پابندی کے بعد پہلی بار کسی گرینڈ سلام ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، گزشتہ برس منعقدہ آسٹریلین اوپن کے …
ماریا شرا پووا کو مین ڈرا کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی
نیویارک ۔ 18 اگست (اے پی پی) روس کی گولڈن گرل اور پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن ماریا شرا پووا کو رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے مین ڈرا کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی، شرا پووا ڈوپننگ پابندی کے بعد پہلی بار کسی گرینڈ سلام ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، گزشتہ برس منعقدہ آسٹریلین اوپن کے بعد ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر شرا پووا پر 15 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی جو کہ رواں سال اپریل میں ختم ہوئی تھی۔








