میامی ۔ 31 مارچ (اے پی پی) میامی اوپن، ثانیہ مرزا سیمی فائنل میں ماضی کی پارٹنر مارٹینا ہنگس سے پنجہ آزما ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق میامی اوپن ویمنز ڈبلز کا دوسرا سیمی فائنل (آج) ہفتہ کو کھیلا جائے گا جس میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی چیک پارٹنر بربورا سٹریکووا کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس اور چین کی وائے ینگ سے ہوگا۔
ماضی کی پارٹنر ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس میامی اوپن کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی

مزید خبریں