واشنگٹن ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا کہ مالیاتی نظام کی کمزوری میں اضافے سے عالمی معیشت کی ترقی کو خطرہ لاحق ہو گا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا کہ عالمی مالیاتی صورت حال مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔لیکن مالیاتی نظام کی کمزوری میں اضافے سے عالمی معیشت کی ترقی کو خطرہ لاحق ہو گا۔
مالیاتی نظام کی کمزوری میں اضافے سے عالمی معیشت کی ترقی کو خطرہ لاحق ہوگا، آئی ایم ایف

مزید خبریں