اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دومہینوں میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 27.18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست کے مہینوں میں اشیائے خوراک گروپ کی درآمدات کا حجم 1.123 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال اس عرصہ کے دوران خوراک گروپ میں …
مالی سال کے ابتدائی دومہینوں میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں 27.18 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دومہینوں میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 27.18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست کے مہینوں میں اشیائے خوراک گروپ کی درآمدات کا حجم 1.123 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال اس عرصہ کے دوران خوراک گروپ میں شامل اشیاءکی درآمدات پر 883.156 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا گیا








