اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) مالی سال2015-16ءکے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال2016-17ءکے دوران جون2017ءمیں نان ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں5 فیصد کا اضافہ ہونے سے برآمدات کا حجم 693 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون2016ءکے دوران نان ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 660 ملین ڈالر جبکہ مئی 2017ء کے دوران 688 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
مالی سال2015-16ءکے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال2016-17ءکے دوران جون میں نان ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات کا حجم 693 ملین ڈالر تک بڑھ گیا، پی بی ایس

مزید خبریں