مانسہرہ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مانسہرہ کے گردونواح میں 400 سے زائد گاﺅں اور علاقوں کو گیس فراہم کر دی گئی ہے، گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ اور پریشر کی بہتری کیلئے ایبٹ آباد تا مانسہرہ 12 انچ اضافی پائپ لائن پر کام جاری ہے جس سے مانسہرہ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا …
مانسہرہ کے گردونواح میں 400 سے زائد گاوں کو گیس فراہم کر دی گئی ، سردار محمد یوسف

مزید خبریں
مانسہرہ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مانسہرہ کے گردونواح میں 400 سے زائد گاﺅں اور علاقوں کو گیس فراہم کر دی گئی ہے، گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ اور پریشر کی بہتری کیلئے ایبٹ آباد تا مانسہرہ 12 انچ اضافی پائپ لائن پر کام جاری ہے جس سے مانسہرہ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہو جائے گا۔ وہ بدھ کو میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے۔








