اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) ٹینٹ پیگنگ فیڈریش آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں ماڈل ٹینٹ پیگنگ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوص وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ ،ضلعی میئر ساہیوال اسد علی خان بلوچ،مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز،ٹینٹ پیگنگ فیڈریش آف پاکستان کے صدر ملک مہربان ،ڈی جی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا …
ماڈل ٹینٹ پیگنگ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) ٹینٹ پیگنگ فیڈریش آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں ماڈل ٹینٹ پیگنگ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوص وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ ،ضلعی میئر ساہیوال اسد علی خان بلوچ،مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز،ٹینٹ پیگنگ فیڈریش آف پاکستان کے صدر ملک مہربان ،ڈی جی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا ،ایس پی اسلام آباد جمیل ہاشمی سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مہمانوں کو اسپورٹس کمپلیکس کے مرکزی دروازے سے بگھی پر میدان میں لایا گیا جہاں گھوڑوں کے ڈانس سے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا ،اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ریاض پیرزادہ نے کہا کہ ہم ایک بھر پور ثقافت کے امین ہیں








