ماہرین اقتصادیات کی جانب سے مالی سال 2017-18کے بجٹ کاخیرمقدم

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرا د اورماہرین اقتصادیات نے مالی سال 2017-18کے بجٹ کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک متوازن بجٹ قرار دیا ہے جس میں معاشرے کے تمام طبقات کاخیال رکھا گیاہے، فی کس آمدنی اورملکی معیشیت کے حجم میں اضافہ خوش ائند ہے،برآمدات کو فروغ دینے کی پالیسی کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ …

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرا د اورماہرین اقتصادیات نے مالی سال 2017-18کے بجٹ کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک متوازن بجٹ قرار دیا ہے جس میں معاشرے کے تمام طبقات کاخیال رکھا گیاہے، فی کس آمدنی اورملکی معیشیت کے حجم میں اضافہ خوش ائند ہے،برآمدات کو فروغ دینے کی پالیسی کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوجائیگا ۔ایون ہائے صنعت وتجارت کے صدر زبیرطفیل نے نئے بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس عائد کہ کرنے کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے،انہوں نے کہاکہ حکومت نے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی ہے ۔

Leave a Reply