متحدہ عرب امارات میں ”فرنیچر اور بجلی کے پنکھوں“ کی عالمی تجارتی نمائشوں کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی ”فرنیچر اور بجلی کے پنکھوں“ کی عالمی تجارتی نمائشوں میں شرکت کے لئے 31 اکتوبر 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق فرنیچر کی نمائش دسمبر 2017ءمیں جبکہ بجلی کے پنکھوں کی نمائش مارچ 2018ءمیں منعقد ہوگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply