مجموعی بین الاقوامی تجارت میں انجینئرنگ کی صنعت کا حصہ 60 فیصد،

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) گزشتہ 10 سال سے انجینئرنگ انڈسٹری کی بین الاقوامی برآمدات میں پاکستان کا حصہ 4 فیصد ہے جبکہ مجموعی بین الاقوامی تجارت میں انجینئرنگ کی صنعت کا حصہ 60 فیصد سے زائد ہے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ءمیں مجموعی قومی درآمدات میں انجینئرنگ کی مصنوعات کا درآمدی بل 37 فیصد رہا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply