محمد عامر ون ڈے میں 50 وکٹوں کے قریب

گیانا ۔ 10 اپریل (اے پی پی) فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ون ڈے میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وہ اب تک 31 میچوں میں 48 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، ان کی بہترین باﺅلنگ 28 رنز کے عوض 4 وکٹیں …

گیانا ۔ 10 اپریل (اے پی پی) فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ون ڈے میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وہ اب تک 31 میچوں میں 48 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، ان کی بہترین باﺅلنگ 28 رنز کے عوض 4 وکٹیں ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply