ایبٹ آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ سازشوں کے ذریعے عوام کے دلوں سے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی محبت ختم کرنے کے خواب دیکھنے والے صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں۔19نومبر کو ایبٹ آباد میں نواز شریف کا جلسہ تاریخی ہوگا۔وہ …
محمد نواز شریف کی محبت ختم کرنے کے خواب دیکھنے والے صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں،، مرتضی جاوید عباسی

مزید خبریں
ایبٹ آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ سازشوں کے ذریعے عوام کے دلوں سے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی محبت ختم کرنے کے خواب دیکھنے والے صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں۔19نومبر کو ایبٹ آباد میں نواز شریف کا جلسہ تاریخی ہوگا۔وہ اکھڑیلہ چھوناکے مقام پر سوئی گیس منصوبہ کے افتتاح کے بعد عوامی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔منصوبہ پر ساڑھے 3کروڑ روپے لاگت آئے گی۔








