محکمہ موسمیات کی استعداد کار میں اضافے کے لئے عالمی ادارے فنڈنگ کریں گے

اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کی استعداد کار میں اضافے، بارشوں و سیلاب کی پیشن گوئی کے نظام کو مزیدموئثر بنانے کے لئے ملک کے مختلف حصوں میںمرحلہ وار سیون جدیدموسمیاتی ریڈارزنصب کرنے کافیصلہ کیا ہے، سیالکوٹ کے لئے حکومت پنجاب جبکہ دیگر حصوں میںموسمیاتی ریڈارز کے لئے عالمی ادارے فنڈنگ کرینگے ۔