اسلام آباد ۔ 11نومبر (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشنگوئی اوراسموگ ختم ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔اتوار کی رات اور سوموار کے روز بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ سندھ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیر سے بارش کی پیشنگوئی ، اسموگ بتدریج ختم ہونے کا امکان

مزید خبریں