اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین سیاسی منافقت ترک کریں، وہ ایک طرف لاک ڈاؤن سے فرار، دوسری طرف اصرار کرتے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیب بلائے تو سماجی فاصلوں کی پرواہ جبکہ دوسری جانب لاپرواہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "وزیراعظم عمران …
مخالفین سیاسی منافقت ترک کریں، وہ ایک طرف لاک ڈاؤن سے فرار، دوسری طرف اصرار کرتے ہیں وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے ہیں اور (ن) لیگ عمران خان اور نیب پر برس رہی ہے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین سیاسی منافقت ترک کریں، وہ ایک طرف لاک ڈاؤن سے فرار، دوسری طرف اصرار کرتے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیب بلائے تو سماجی فاصلوں کی پرواہ جبکہ دوسری جانب لاپرواہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے ہیں جبکہ کہ (ن) لیگ عمران خان اور نیب پر برس رہی ہے”۔ اپوزیشن کا دل اور نیت صاف نہیں ہر پل چاہتے ہیں کہ عمران خان ناکام ہوں لیکن عمران خان نے اپنی سوچ، ہمت اور مسلسل جدوجہد سے اپنے ناقدین کو ہمیشہ غلط ثابت کیا۔








