اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) ”سپیکرز کی بین الاقوامی کانفرنس“ میں شرکت کیلئیے مختلف ممالک کی اسبملیوں کے سپیکرز کا اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری۔ افغانستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر عبدالروف ابراہیمی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے۔قومی وطن پارٹی کے آفتاب خان شیر پاو نے سپیکر اولسی جرگہ کا استقبال کیا۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر اسماعیل قہر مان بمعہ 30 رکنی وفد نور …
” مختلف ممالک کی اسبملیوں کے سپیکرز کی آمد کا سلسلہ جاری
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) ”سپیکرز کی بین الاقوامی کانفرنس“ میں شرکت کیلئیے مختلف ممالک کی اسبملیوں کے سپیکرز کا اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری۔ افغانستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر عبدالروف ابراہیمی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے۔قومی وطن پارٹی کے آفتاب خان شیر پاو نے سپیکر اولسی جرگہ کا استقبال کیا۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر اسماعیل قہر مان بمعہ 30 رکنی وفد نور خان ایئرپورٹ پہنچ گئے۔وزیر تجارت پرویز ملک نے ترک وفد کا استقبال کیا۔








