مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 4 کھرب 28 ارب 57 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 4 کھرب 28 ارب 57 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply