مرتضی جاوید عباسی کا افضل کھوکھرر سے ان کے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) قائمقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اتوار کو ممبر قومی اسمبلی افضل کھوکھر کے گھر گئے انہوں نے افضل کھوکھر سے ان کے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ قائم مقام سپیکر نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ اس موقع پر مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ اللہ تعالی …

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) قائمقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اتوار کو ممبر قومی اسمبلی افضل کھوکھر کے گھر گئے انہوں نے افضل کھوکھر سے ان کے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ قائم مقام سپیکر نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ اس موقع پر مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے اہل خانہ کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت عطاءفرمائے۔

Leave a Reply