اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مرزا شہزاداکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کردیا،ان کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا،کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔
مرزا شہزاد اکبر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر،ان کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا

مزید خبریں