مریم اورنگزیب اور مریم صفدر صاحبہ جب چاہیں جہاں چاہیں،مناظرے کے لیے تیار ہوں،شہباز گل

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب اور مریم صفدر صاحبہ جب چاہیں جہاں چاہیں،مناظرے کے لیے تیار ہوں۔پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جن کے بزرگ بریف کیسوں میں پیسے بانٹتے رہے ان کے ساتھ کیا مناظرہ ہو سکتا ہے کرپشن کے پیسے سے پرورش بری ہوتی ہے سن رکھا تھا،کل جب …

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب اور مریم صفدر صاحبہ جب چاہیں جہاں چاہیں،مناظرے کے لیے تیار ہوں۔پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جن کے بزرگ بریف کیسوں میں پیسے بانٹتے رہے ان کے ساتھ کیا مناظرہ ہو سکتا ہے کرپشن کے پیسے سے پرورش بری ہوتی ہے سن رکھا تھا،کل جب میری مری ہوئی ماں کو گالی دی گئی تو اس پربات پر یقین مزید پختہ ہو گیا۔

مزید خبریں