اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور سماء ٹی وی کے بیو رو چیف خالد عظیم کی ساس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہاللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔وزیر مملکت نے لواحقین …
مریم اورنگزیب کا سماء ٹی وی کے بیو رو چیف خالد عظیم کی ساس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور سماء ٹی وی کے بیو رو چیف خالد عظیم کی ساس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہاللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔وزیر مملکت نے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔








