مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس،پارا چنار اور کوئٹہ دھماکوں کے شہداءاور احمد پور شرقیہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی

مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس،پارا چنار اور کوئٹہ دھماکوں کے شہداءاور احمد پور شرقیہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں اجلاس منعقد ہوا جس میں پارا چنار اور کوئٹہ دھماکوں کے شہداءاور احمد پور …

مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس،پارا چنار اور کوئٹہ دھماکوں کے شہداءاور احمد پور شرقیہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں اجلاس منعقد ہوا جس میں پارا چنار اور کوئٹہ دھماکوں کے شہداءاور احمد پور شرقیہ کے افسوسناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی۔ جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ وزارت اطلاعات میں منعقدہ اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات سردار احمد نواز سکھیرا کے علاوہ وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Leave a Reply