اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر تعزیت