مزید دو روز تک کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) آئندہ دو روز کے دوران کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) آئندہ دو روز کے دوران کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہا ہے تاہم دیر میں 8 ملی میٹر بارش ریکاڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply