مسئلہ کشمیر کو جنگ وجدل یا طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا ،ایمنسٹی انٹرنیشنل

برلن ۔ 16جولائی (اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی اندرونی اور سرحدی صورتحال پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو جنگ وجدل یا طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایک عہدیدارڈاکٹر مائیکل گوٹلوب نے برلن میں آزاد جموں وکشمےر کے صدر مسعود خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

برلن ۔ 16جولائی (اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی اندرونی اور سرحدی صورتحال پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو جنگ وجدل یا طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایک عہدیدارڈاکٹر مائیکل گوٹلوب نے برلن میں آزاد جموں وکشمےر کے صدر مسعود خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر اس وقت منقسم ہے اوراگر جرمنی ایک ہوسکتا ہے تو جموں وکشمیر کیوں نہیں ؟۔

Leave a Reply