سرینگر ۔ 11 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ پر 35ویں مرتبہ کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر کے انہیں جموں کی کوٹ بلوال جیل منتقل کرنے کو ریاستی دہشت گردی کا ایک واضح ثبوت قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے …
مسرت عالم پر کالے قانون پی ایس اے کا پے در پے نفاذ ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 11 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ پر 35ویں مرتبہ کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر کے انہیں جموں کی کوٹ بلوال جیل منتقل کرنے کو ریاستی دہشت گردی کا ایک واضح ثبوت قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیا کہ عدلیہ بھی مسرت عالم بٹ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہی ہے ۔








