اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیر دفاع خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی دانشمندانہ پالیسیوںسے ملک ترقی اور اقتصادی خوشحالی کی راہ پرگامزن ہے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میںکمی اور امن وامان کی صورتحال میں بہتری کے باعث ملک میں تجارتی سرگرمیاں بڑھی ہیں۔
مسلم لیگ(ن) کی دانشمندانہ پالیسیوںسے ملک ترقی اور اقتصادی خوشحالی کی راہ پرگامزن ہے،وزیر دفاع

مزید خبریں