اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت نے ملک میں ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا ہے،کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی استحکام قومی اداروں کے احترام سے منسلک ہے، لیکن ہر ادارے …
مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت نے ملک میں ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا ہے، طلال چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت نے ملک میں ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا ہے،کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی استحکام قومی اداروں کے احترام سے منسلک ہے، لیکن ہر ادارے کو اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیئے۔








