اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے بنوں میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اور امیدوار برائے قومی اسملی اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ جمعہ کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے واقعات اور گرفتاریاں انتخابی ماحول خراب کررہی ہیں۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے …
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواہ کے صدر ا امیر مقام کی بنوں میں امیدوار اکرم خان درانی پر حملے کی مذمت
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے بنوں میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اور امیدوار برائے قومی اسملی اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ جمعہ کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے واقعات اور گرفتاریاں انتخابی ماحول خراب کررہی ہیں۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔









